جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی رہائشگاہ کیلئے سکیورٹی پلان تیار،ہر وقت کتنی بڑی تعداد میں  لوگ تعینات رہیں گے،ذمہ داریاں سونپ گئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے لئے سکیورٹی پلان تیار کر لیا ،100افراد پر مشتمل سپیشل فورس ہر وقت زمان پارک کے باہر تعینات رہے گی۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمودنے تمام ا سٹیک ہولڈر اور پارٹی رہنماں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں،پارٹی کے تمام ونگز کو ذمہ داریاں سونپ کر سکیورٹی پر مامور ورکرز کے لیے زمان پارک کے اردگرد کیمپس لگادئیے گئے۔پاکستان تحریک انصاف لاہور نے 100 لوگوں پر مشتمل ایک سپیشل فورس بھی تیار کرلی ہے جو ہر وقت زمان پارک کے باہر موجود رہے گی۔لاہور کے صدر شیخ امتیازمحمود اور جنرل سیکرٹری زبیر خان نیازی نے کہا کہ تحریک انصاف کا ہر ورکر عمران خان کی حفاظت کیلئے ہر وقت زمان پارک کے باہر موجود ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…