بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیٹری کی زندگی کو ممکنہ طور پر بڑھایا جا سکتا ہے: آسٹریلوی تحقیق

datetime 26  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(شِنہوا)آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی قیادت میں ایک تحقیقاتی ٹیم نے کہا ہے کہ ہائی فریکوئنسی کی حامل صوتی لہروں کے استعمال سے اگرموبائل فون بیٹری میں لگنے والے زنگ کو دورکردیا جائے تووہ نوسال تک کارآمد ہوسکتی ہے۔

تحقیقاتی ٹیم نے بدھ کے روز کہا کہ ایک مخصوص فریکوئنسی پر صوتی لہریں ایم ایکس ای این ای نامی نینو میٹریل سے زنگ کودور کردیتی ہیں جس سے اس کی اصل حالت بحال ہوجاتی ہے ، اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ ہم لیتھیم کے متبادل ایک طویل عمر رکھنے والے مواد کی تیاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں موبائل فون کی بیٹریوں سمیت استعمال شدہ بیٹریوں کا صرف 10 فیصد، ری سائیکل ہوتا ہے۔ ٹیم کے مطابق اس مسئلے کی بڑی وجہ بیٹریوں سے حاصل ہونے والے لیتھیم اور دیگر مواد کی ری سائیکلنگ پر اٹھنے والے زیادہ اخراجات ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ ایم ایکس ای این ای میٹریل گرافین کی طرح اعلی برقی موصل ہے جو انتہائی موزوں ہے۔اگر زنگ لگنے کا مسئلہ آسانی سے حل ہو جائے تو اسے مستقبل میں تکنیکی ایپلی کیشنز کی ایک پوری رینج میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…