پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نیپال طیارہ حادثہ،بیٹی کو کہا تھا آج مت جائو، والد فلائیٹ اٹینڈینٹ

datetime 17  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال میں ہونے والے طیارہ حادثے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں مرنے والوں میں نیپال کی 24سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ اوشن شامل تھی ۔ اوشن کے والد کا کہنا ہے کہ حادثے والے دن تہوار کے موقع پر بیٹی کو کہا کہ آج کام پر مت جائو۔مرنے والی فلائٹ اٹینڈنٹ کے والد نے بتایا کہ بیٹی نے میر ی بات پر جواب دیا کہ وہ 2 فلائٹس مکمل کرکے واپس گھر آکر تہوار منائے گی۔واضح رہے کہ دارالحکومت کٹھمنڈو سے نیپالی شہر پوکھارا جانے والے طیارے میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے، جن میں سے 68 افراد کے ہلاکت کی تصدیق گزشتہ روز ہوگئی تھی جس کے بعد اندھیرا ہونے کے باعث امدادی کارروائیاں روک دی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…