پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نیپال طیارہ حادثہ: خاتون پائلٹ کے شوہر بھی 16 سال قبل اسی ائیر لائن کے حادثے میں ہلاک ہوئے

datetime 17  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(این این آئی )نیپال میں مہلک فضائی حادثے میں جان کی بازی ہارنے والی خاتون ہوابازانجوکھاٹی واڈا اپنے طیارے کے پوکھرا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمحفوظ اترنے کے بعد چیف پائلٹ بننے والی تھیں لیکن ان کا یہ خواب ادھورا رہ گیا اور زندگی کا سفرمکمل ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انجوکھاٹی واڈا نے سنہ 2010 میں اپنے آنجہانی شوہرکے نقش قدم پرچلتے ہوئے نیپال کی یتی ایئرلائنزمیں بہ طور ہواباز شمولیت اختیار کی تھی۔ان کے شوہراس سے چارسال قبل 2006 میں یتی ائیرلائنز ہی کے ایک طیارے کواڑاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ان کا ایک چھوٹامسافرطیارہ لینڈنگ سے چند منٹ قبل گرکرتباہ ہوگیا تھا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…