جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

خوفناک حادثے کے بعد رشبھ پنت کا پہلا پیغام سامنے آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

نئی دہلی ( این این آئی) بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت کا خوفناک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے 16 دن بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔رشبھ پنت نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا کہ میرا آپریشن کامیاب رہا اور اب ریکوری کا عمل شروع ہوگیا ہے، میں آنے والے چیلنجز کے لیے تیار ہوں۔انہوں نے لکھا کہ حوصلہ دینے اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے مداحوں ،ساتھی کرکٹرز، ڈاکٹرز اور دیگر لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔بھارتی کرکٹر نے روڈ حادثے کے بعد مدد اور ہسپتال پہنچانے والے 2 نوجوانوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ 30دسمبر کو وکٹ کیپر بیٹر کی گاڑی کو گھر واپس جاتے ہوئے دہلی کے ہائی وے پر اتراکھنڈ کے قریب حادثہ پیش آیا تھا۔وکٹ کیپر بیٹر کی کار کو ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…