جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

عادل نے کس کے کہنے پر شادی کا اعلان کیا؟ راکھی ساونت کا اہم انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ وہ ان کا گھر بسانے پر سلمان خان کی مشکور ہیں۔سوشل میڈیا پر حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ راکھی ساونت کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اور ان کے شوہر عادل کو سلمان خان کے

بارے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہا کہ ان کا گھر سلمان خان کی وجہ سے بسا ہے، راکھی نے کہا کہ سلمان خان عادل سے ملے ہیں اور ان سے بہت پیار بھی کرتے ہیں انہوں نے عادل کو فون کیا جس کے بعد ہی عادل نے شادی کا اعلان کیا ہے۔راکھی ساونت نے مزید کہا کہ ‘بھائی کے ہوتے ہوئے یہ کیسے منع کر سکتے ہیں کہ بہن کی شادی کا؟ بھائی کا فون آئے گا، تب ہی تو کچھ ہو سکتا ہےـمیڈیا کی جانب سے سلمان خان کے فون کے بارے میں پوچھے گئے سوال کہ جواب میں راکھی کے شوہر کا کہنا تھا کہ’وہ بہت اچھے ہیں، بہت عاجز ہیں، انہوں نے مجھ سے کچھ باتیں پوچھیں تو میں نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔جس پر فوری راکھی ساونت نے سلمان خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ‘میرے بھائی سلمان نے میرا گھر بسا دیا۔یاد رہے کہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال ہی عادل خان سے شادی کرلی تھی تاہم ان کی جانب سے شادی کا اعلان 12 جنوری کو کیا گیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…