کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف قرض پروگرام سے دوری، ترسیلات زر میں کمی کے رحجان اور 4.3ارب ڈالر کے ذرمبادلہ کے ذخائر کے ساتھ معیشت کو درپیش مشکلات کے باعث پیر کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے حوالہ ہنڈی میں ملوث ایکس چینج کمپنیوں کے خلاف کریک ڈائون اور متحدہ عرب امارات سے 3ارب ڈالر کی سہولیات ملنے کے باوجود ڈالر کو بریک نہ لگ سکے۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیئے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 41پیسے کے اضافے سے 228.56روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن اختتامی لمحات میں ڈیمانڈ گھٹنے سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 19پیسے کے اضافے سے 228.34روپے کی سطح پر بند ہوئے۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 25پیسے کے اضافے سے 238.75روپے کی سطح پر بند ہوئے۔
کرنسی مارکیٹ سے ڈالر غائب، قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































