اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہو گئی ہے جس کی انہوں نے باقاعدہ تصدیق کر دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے چودھری پرویز الہٰی کی جانب سےملنے والی سمری کی تصویر شیئر کی جس پر جس پر 12 جنوری 2023 کی تاریخ درج ہے۔اس سمری میں چوہدری پرویز الہیٰ نے لکھا کہ وہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سفارش کی ہے ۔
Just received…… pic.twitter.com/7OBLlww6SV
— M Baligh Ur Rehman (@MBalighurRehman) January 12, 2023