جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

معروف اداکار بھارتی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی اداکار سلیل انکولا بھارتی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے،بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سے قبل

نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا جس میں4نئے چہرے شامل کیے گئے ہیں تاہم چیئرمین چیتن شرما ہی رہیں گے،بھارتی میڈیا کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی میں سریدھرن شرتھ، شیو سندر داس، سبروتو بنرجی کے علاوہ سابق میڈیم فاسٹ بولر سلیل انکولا بھی شامل ہیں،سلیل انکولا اور ٹنڈولکر نے نومبر 1989میں ایک ساتھ ٹیسٹ ڈیبیو کیا، دائیں ہاتھ کے گیند باز نے دو وکٹیں لیں لیکن اس کے بعد وہ کوئی ٹیسٹ میچ نہ کھیل سکے، وہ ون ڈے میں بھی ٹنڈولکر کے ساتھ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل تھے تاہم ہندوستان کیلئے محض 20میچز کھیل سکے،انہوں نے 1998میں 28سال کی عمر میں پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی اور دو دہائیوں سے زائد عرصہ وہ کرکٹ سے دور رہے لیکن سال 2020میں انہوں نے دوبارہ کم بیک کیا اور اب سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے ہیں، جو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ سے قبل ہوم سیزن کے بقیہ میچز میں اسکواڈ کا اعلان کرے گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…