منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

مری میں موسم گرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے لئے الرٹ جاری کر دیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (این این آئی)مری کے ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی شروع ہونے والی دوسری برف باری کے باعث نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس نے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے خبردار کیا کہ 11 سے 13 جنوری تک مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، نیلم میں شدید برفباری سے سڑکیں بند ہوسکتی ہیں۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد مری ایکسپریس وے پر لوئر ٹوپا اور پتریاٹا موڑ کے درمیان برفباری کا سلسلہ جارہی ہے، جس وجہ سے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…