بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

آزاد کشمیر کے نوجوان کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغ (این این آئی )آزاد کشمیر کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے محمد صدام عباسی اسلام آباد میں قتل کردیا گیا-صدام عباسی کا تعلق رائے کھیتر یونین کونسل ساہلیاں دھیرکوٹ باغ آزادکشمیر سے ہے۔مرحوم (بائیکا) موٹرسائیکل چلاتے تھے

حادثے کے وقت جب سواری چھوڑکرواپس نکلے تو ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھینے کی کوشش کی جس پر صدام عباسی نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے گولی چلادی ۔ایسے دلخراش واقعات تیزی سے رونما ہونا اب تو معمول بن گیا کوئی عرصہ خالی نہیں جاتا جسمیں آزادکشمیر کا نوجوان موت کے گھاٹ نہ اتار دیاجائے ریاستی ادارے ہوں یا کوئی بھی حکومت وہ اسکا صد باب نہیں کرسکے محمد صدام عباسی کے ساتھ ہونیوالے واقع پرہرشخص کادل چھلنی عوامی حلقوں نے اسلام آبادسرکار خصوصاً انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سمیت دیگرحساس اداروں کے ذمہ داران سے پرزورمطالبہ کرتے کہاکہ وہ سچے دل سے اعلی سطحی تحقیقات کریں ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…