منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

مہنگائی، خوراک کی قلت ملک کو انسانی حقوق کے بحران کی طرف دھکیل رہی ہے،ایچ آر سی پی

datetime 11  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے ملک میں غذائی بحران پرتشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایچ آر سی پی کے مطابق سستے آٹے کیلئے دھکم پیل کے واقعات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے واضح تنبیہ ہیں، میرپورخاص میں ایک مزدورجاں بحق اور نواب شاہ میں متعدد خواتین زخمی ہوئیں۔ایچ آرسی پی نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی، خوراک کی قلت ملک کو انسانی حقوق کے بحران کی طرف دھکیل رہی ہے، تقسیم کا ناقص طریقہ، بڑے پیمانے پربرطرفیاں ملک کو بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں۔انسانی حقوق کمیشن کے مطابق مزدور ہرسنگھ کوہلی کی موت کی انکوائری کاغذی کارروائی سیزیادہ کچھ نہیں، 6 بچوں کا باپ غذائی عدم تحفظ کا پہلا شکار نہیں۔کمیشن نے کہا کہ ریاست نے پورے ملک میں سستے داموں خوراک کی منصفانہ تقسیم کو ترجیح نہیں دی تو ایسے واقعات ہوتے رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…