جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ہوشیار خبردار انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دیدیا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(آن لائن)سینٹرل ڈرگ لیبارٹری، ڈریپ نے انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دے دیا ۔

ڈرگ یگولیٹری اتھارٹی کے مطابق پیرا سٹ، 100 ایم ایل انجیکشن ، بیج نمبر CJ170 غیر معیاری ہے ، سٹینڈ فارما کا انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) 100 ایم ایل غیر معیاری ہے ، انجیکشن میں کالے رنگ کے ذرات انسانی آنکھ سے دیکھے جا سکتے ہیں 20 نومبر 2022 کو تیار ہونے والے انجیکشن کی مدت 20 نومبر 2024 کو ختم ہو رہی ہے ، ڈریپ کی متعلقہ پیراسٹ انجیکشن کے استعمال کو فوری استعمال روکنے کی ہدایت کردی ہے ۔ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن کے استعمال کو روکنے کے لیے الرٹ بھی جاری کر دیا۔ ڈریپ کے مطابق کمپنی پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے ، فارمیسی پر موجود متعلقہ انجیکشن کو واپس کمپنی کے حوالے کیا جائے ، پیراسٹ انجیکشن بیج نمبر CJ170 استعمال کرنے والوں کو بھی ہدایت جاری کر دی ہیں۔پبلک متعلقہ انجیکشن کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں ، ڈریپ کے مطابق اگر انجیکشن سے کسی بھی طرح کا مسئلہ ہو رہا ہے توڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…