لاہور ( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد ٹیم کے لئے تعریفی ٹوئٹ کردی۔عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد خان آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شاندار کوشش اور کارکردگی پر بابر اعظم اور پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہم نے کھیل کے ہر شعبے میں نیوزی لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم ، نسیم شاہ ، اسامہ میر ، حارث سہیل اور محمد رضوان کے لئے بڑا دن ہے، فخرزمان نے بھی اچھا آغاز فراہم کیا، امید ہے ہم دوسرے میچ میں بھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھیں گے۔یاد رہے کہ پیر کے روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں گرین شرٹس نے کیویز کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
دوسرے ون ڈے سےقبل شاہد آفرید ی نے اہم پیغام جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































