بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

آل رائونڈر سلمان علی آغا کو کس کی یاد آ گئی؟

datetime 10  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل رائونڈر سلمان علی آغا نے پیر کے روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں شاندار کیچ پکڑا تھا۔سلمان علی آغا نے فاسٹ بولر محمد وسیم کی گیند پر نیوزی لینڈ کے بیٹر فن ایلن کا شاندار کیچ پکڑا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس کیچ کو شاندار قرار دیتے ہوئے اس کی ویڈیو اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی تھی۔سلمان علی آغا نے بھی پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کیا اور شاداب خان کو ٹیگ کر کے سوال کیا کہ کسی کی یاد آئی؟واضح رہے کہ شاداب خان نے آسٹریلوی لیگ بگ بیش میں شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا تھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔شاداب خان نے بھی اپنے کیچ کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ آخری اوور میں بولنگ کرنے کے تجربے سے لطف اندوز ہوا۔خیال رہے کہ پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…