جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مجھے اجتماعی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں، مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ کے نئے انکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اور نامور ٹی وی میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبی انور نے نئے انکشافات کرکے نیا پنڈورا باکس کھودیاہے۔سوشل میڈیا پر سیدہ طوبی انور کے پوڈ کاسٹ کا ایک ٹیزر وائرل ہو رہا ہے ،

جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں قتل اور اجتماعی زیادتی کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔اداکارہ نے اپنے مشکل وقت کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ انہیں جنونی لوگوں کی طرف سے دھمکیاں دی گئیں۔مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے کہا کہ نفرت انگیز مہم کا سامنا کرتے ہوئے وہ خود کو کمزور محسوس کرتی ہوں۔انہوں نے آن لائن اور آف لائن ناخوشگوار ٹرولنگ سے نمٹنے کا تذکرہ کیا، اور کہا کہ انہوں نے رشتے میں منسلک ہونے سے پہلے عوامی ردعمل کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔طوبی انور نے کہا کہ شہرت حاصل کرنے کے لیے انہوں نے کسی کو سیڑھی کے طور پر استعمال نہیں کیا۔اپنی علیحدگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ طلاق کو اب بھی ایک سماجی ممنوع سمجھا جاتا ہے، انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی ایسے صدمے سے گزرنے پر یقین نہیں رکھتی تھیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…