جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

حج درخواست دینے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی شرط عائد

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آ باد (آئی این پی ) ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اس سال حج کی درخواست دینے والوں کے لیے پاکستان میں بینک اکائونٹ ہونا لازمی ہوگا۔ حج درخواستیں فروری کے آخر تک طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ کابینہ منظوری کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور حتمی حج پالیسی دوہزار تئیس کا اعلان کرینگے۔ حج درخواستگزاروں کے لیے پاکستانی مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی معیاد 26 دسمبر 2023 ہوگی۔ دریں اثنا وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور عالمی حج کانفرنس میں شرکت کے لیے جدہ پہنچ گئے جہاں شرکا کو سعودی ویژن 2030 کی روشنی میں جدید حج انتظامات اور سہولیات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی ہم منصب سمیت کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرنے کے علاوہ مختلف اداروں کا دورہ بھی کریں گے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…