جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کو مستحق ہندو خاندان کی مالی مدد کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مخالفین انہیں مستحق ہندو خاندان کی مالی مدد پر بھی تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے مرحوم والد میر تاج محمد خان کے نام پر ایک فلاحی تنظیم میر فانڈیشن کے

نام سے قائم کر رکھی ہے۔میر فانڈیشن بھارت میں پسماندہ خواتین اور بچوں کو امداد فراہم کرنے کے مختلف منصوبوں میں تعاون کرتی ہے۔چند روز قبل بھارت کے دارالحکومت میں انجلی نامی ایک نوجوان لڑکی کو گاڑی میں گھسیٹ کر قتل کردیا گیا تھا۔انجلی اپنے گھر کی واحد کفیل تھی۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے شاہ رخ خان کی فلاحی تنظیم نے لڑکی کے گھر والو ں کی مالی مدد کی لیکن یہ مدد بھی شاہ رخ خان کے گلے پڑ گئی۔سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے ناقدین نے کہنا شروع کردیا ہے کہ شاہ رخ خان کی این جی او نے ایسا اس لیے کیا تاکہ ان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کو اچھا رسپانس مل سکے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…