پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سرفراز کو نظرانداز کرنے والے آج خود نظرانداز ہو رہے ہیں، سسر سرفراز احمد

datetime 7  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سسر سید آفتاب علی شاہ نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کی شاندار اننگز پر بیحد خوش ہوں۔ انہوں نے کہاکہ سرفراز احمد نے بہت کٹھن وقت گزارا ہے، اس کو نظرانداز کرنے والے لوگ آج خود نظرانداز ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ سارے معاملات اللّٰہ کی طرف سے ہوتے ہیں وہ جب جس کو عزت دینا چاہے، عزت دیتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سرفراز کی اس کامیابی میں اس کے والدین، کرکٹ فینز اور پوری قوم کی دعائیں شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ، عبوری سلیکشن کمیٹی اور شاہد خان آفریدی کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے سرفراز کو کھیلنے کا موقع دیا اور صحافیوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کیونکہ وہ سرفراز کے حق میں بولتے رہے اور مکمل طور پر سپورٹ کرتے رہے۔سرفراز احمد کے سسر نے بتایا کہ میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ مجھے سرفراز کے حوالے سے جانتے ہیں، مجھے بڑی عزت ملتی ہے، انہوں نے کہا کہ میرے لئے یہ قابل فخر لمحہ ہوتا ہے۔  انہوں نے کہاکہ سرفراز احمد نے بہت کٹھن وقت گزارا ہے، اس کو نظرانداز کرنے والے لوگ آج خود نظرانداز ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ سارے معاملات اللّٰہ کی طرف سے ہوتے ہیں وہ جب جس کو عزت دینا چاہے، عزت دیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…