سرفراز کو نظرانداز کرنے والے آج خود نظرانداز ہو رہے ہیں، سسر سرفراز احمد
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سسر سید آفتاب علی شاہ نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کی شاندار اننگز پر بیحد خوش ہوں۔ انہوں نے کہاکہ سرفراز احمد نے بہت کٹھن وقت گزارا ہے، اس کو نظرانداز کرنے والے لوگ آج خود نظرانداز ہو رہے ہیں۔ انہوں… Continue 23reading سرفراز کو نظرانداز کرنے والے آج خود نظرانداز ہو رہے ہیں، سسر سرفراز احمد