جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

9 جنوری سے کائونٹ ڈائون شروع ،عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرے گا ورنہ اپنے ممبر اسمبلیوں سے نکال لے گا ، شیخ رشید کا انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنیوا میں سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے شریف برادران اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ انہوںنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر

جاری اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہیدکاکیس جان پکڑ گیا ہے ،سپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈینس اور اوورسیز ووٹ پر بھی عنقریب فیصلہ دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرے گا ورنہ اپنے ممبر اسمبلیوں سے نکال لے گا ،حکمران اپنے فارن اکائونٹ قومی سلامتی کی خاطرپاکستان واپس لائیں ۔شیخ رشید ے کہا کہ جنیوا میں سیلاب زدگان کی امدادکی بجائے شریف بردران اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ 9 جنوری سے کائونٹ ڈائون شروع اور اپریل میں ختم ہو جائے گا ۔انہوںنے کہا کہ جنہوں نے فالو دیاور پاپڑوالوں کے نام سے لوٹا ۔اب وہ سندھ موٹروے پر اپاہجوں کے شناختی کارڈ پر لوٹ رہے ہیں ،وزیرخارجہ اور وزیر داخلہ کے بیانات جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…