جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ماہرین نے محض انگلی کے ذریعے بلڈ پریشر چیک کرنیوالا مانیٹر تیار کرلیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)ماہرین نے دنیا کا پہلا کف لیس بلڈ پریشر مانیٹر تیار کرلیا جس پر محض انگلی رکھ کر ہی بلڈ پریشر ریڈنگ جاننا ممکن ہے۔اس کی قیمت 99 ڈالرز رکھی گئی ہے مگر اس کی فروخت طبی ریگولیٹرز کی منظوری کے بعد شروع ہوگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ویلنسیل نامی کمپنی نے اس بلڈ پریشر مانیٹر کو تیار کیا جسے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے موقع پر پیش کیا گیا۔کمپنی کے مطابق بازو کے اوپری حصے پر کف لگانے کی بجائے اس مانیٹر سے بلڈ پریشر کو فنگرٹپ کلپ سے جاننا ممکن ہے۔عام طور پر اس طرح کا طریقہ کار ابھی دل کی دھڑکن کی رفتار جاننے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر اس سے بلڈ پریشر جاننا بہت ا?سان ہوجائے گا۔اس ڈیوائس کو ابھی یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے منظوری نہیں دی مگر کمپنی نے کہا کہ ڈیوائس میں موجود سنسرز خون کے بہاو? کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔بعد ازاں یہ تفصیلات ایک الگورتھم تک پہنچتی ہیں جو مختلف عناصر کو مدنظر رکھ بلڈ پریشر ریڈنگ بتاتا ہے۔ڈیوائس کے سنسرز کو تربیت کے لیے ہائی بلڈ پریشر کے 7 ہزار مریضوں کا ڈیٹا فراہم کیا گیا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…