جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایلیکس کیری جب سے پاکستان کے سوئمنگ پول میں گرے ہیں وہ ایک مختلف بیٹر بن گئے ہیں، پیٹ کمنز کا حیران کن انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ایلیکس کیری جب سے پاکستان کے سوئمنگ پول میں گرے ہیں وہ ایک مختلف بیٹر بن گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران پیٹ کمنز سے بیٹر ایلکس کی پرفارمنس سے متعلق سوال کیا گیا

جس پر کمنز نے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سوئمنگ پول میں گرنے کے واقعے نے ایلکس کیری کی قسمت بدل دی۔انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان میں جب وہ سوئمنگ پول میں گرے تب سے وہ ایک مختلف بیٹر بن گئے، تب سے وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 60 کی ایوریج سے کھیل رہے ہیں۔واضح رہے کہ مارچ 2022 میں پاکستان کے تاریخی دورے پر آئے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں گر گئے تھے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ہی انسٹاگرام پر ایلکس کیری کو مینشن کرتے ہوئے 2 ویڈیوز شیئر کیں جس میں دوسرے کھلاڑیوں سے خوش گپیوں میں مصروف ایلکس باتیں کرتے کرتے پول میں پول میں گرتے دیکھا گیا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…