بنگلورو(این این آئی ) سڑک پر راہ چلتی خواتین کو تنگ کرنے والے شخص کی ایک خاتون نے چپل سے تواضح کرڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک شخص خواتین کو ہراساں کررہا تھا۔اس شخص نے متعدد خواتین کا پیچھا کیا اور ان کے فون نمبرز بھی مانگے۔خواتین کو تنگ کرنے والے شخص کو لوگوں نے پکڑ کر سڑک پر بٹھا لیا اور ایک خاتون نے اس کی چپل سے پٹائی کی۔خواتین کو چھیڑنے والے شخص کی خاتون کے ہاتھوں مرمت کی موقع پر موجود لوگ ویڈیو بناتے رہے۔ خواتین کو تنگ کرنے والے کو بعد میں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص بظاہر نشے میں معلوم ہورہا تھا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
خاتون نے فون نمبر مانگنے والے شخص کی چپل سے درگت بناڈالی، ویڈیو ائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































