اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سرفراز کی ٹوئٹ پر طنزیہ کمنٹ پر کرکٹر کی اہلیہ نے معروف یوٹیوبر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(آئی این پی)معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کی ٹوئٹ پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی اہلیہ نے جواب دیا ہے،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر سرفراز احمد نے بیٹر بین ڈکٹ کی بیٹنگ کی تعریف کی اور کہا ‘ڈکی بھائی آپ نے شاندار کھیل پیش کیا’،سرفراز کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے یوٹیوبر نے لکھا ‘شکریہ میرے مداح، آپ جو کوئی بھی ہیں’،سعد الرحمن کی اس ٹوئٹ پر صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اب سرفراز کی اہلیہ خوش بخت بھی میدان میں آگئیں،انہوں نے یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر جواب دیا کہ میں اس قسم کے سستی شہرت والے بلاگرز سے تھک چکی ہوں، ان کی یہ ٹوئٹ بیوقوفانہ حرکت تھی، انہیں شرم آنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…