جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے 2 شرطیں رکھ دیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے ،نواز شریف نے وطن واپس آنے کی دو شرطیں رکھی ہیں،پہلا شرط لیول پلیئنگ فیلڈ دیں اور دوسری عمران خان کو نااہل کریں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ اسلام آباد میں اقلیتوں کو پہلی دفعہ الیکشن لڑنے کا موقع مل رہا ہے،درخواست کی کہ یہ الیکشن پرانے قانون کے مطابق جائے،دوسرے ممالک کے دارالحکومتوں میں صوبائی حکومتیں قائم ہیں،ادھرالیکشن نہیں ہورہے،ہم ان کو الیکشن سے نہ بھاگنے نہیں دیں گے اور اسمبلیاں توڑ کر دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کا ہر لحاظ سے بیڑہ غرق کر دیا ہے،ہم استعفے دینے جاتے ہیں اور وفاقی وزرا کہتے ہیں ان کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاؤ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…