منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نے اسلا م آباد دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کیلئے بڑے مالی پیکج کی منظوری دیدی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے سیکٹر آئی 10 فور دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کیلئے مالی پیکج کی منظوری دیدی۔وزیراعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحقیقات کی روشنی میں ڈرائیور سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑ روپے کے مالی پیکج کی منظوری دی۔

وزیراعظم کی ہدایت پر مالی پیکج کا چیک سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔تحقیقات میں بتایاگیا تھا کہ سید سجادحیدر شاہ کا دہشت گردوں یا اْن کے منصوبے سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔سید سجاد حیدر شاہ کی ٹیکسی میں 23 دسمبر کو اسلام آباد کے سیکٹرآئی 10 فور میں دھماکہ ہوگیا تھا۔سید سجاد حیدر کا بنیادی طورپر تعلق رہانہ، ضلع چکوال سے تھا اور وہ راولپنڈی میں مسلم آباد، ڈھوک سیداں میں رہائش پزیر تھا۔سید سجاد حیدرشاہ کے پسماندگان میں اہلیہ اور چار بچے ہیں۔سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکٹر آئی 10 فور دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کیلئے مالی پیکج کی منظوری دیدی۔وزیراعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحقیقات کی روشنی میں ڈرائیور سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑ روپے کے مالی پیکج کی منظوری دی۔وزیراعظم کی ہدایت پر مالی پیکج کا چیک سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…