پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کابل میں طالبان نے خواتین کو لائبریری سے نکال دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی )افغانستان میں طالبان حکومت نے منگل کو خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کا حکم نامہ جاری کیا تھا جس کے بعد افغان دارالحکومت کابل کی ایک لائبریری سے خواتین اور لڑکیوں کے ایک گروپ کو نکال دیا گیا۔

اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں خواتین کے ایک گروپ کو تحریک کی درخواست کے بعد کابل میں ایک لائبریری سے نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔وزارت کے ترجمان حافظ ضیا اللہ ہاشمی نے بیان میں تصدیق کی کہ وزارت اعلی تعلیم نے ملک کی تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں کے لیے اعلی تعلیم اگلے نوٹس تک ممنوع ہے۔اس سے قبل کابل کے پارکوں یا سوئمنگ پولز اور جموں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔ یونیورسٹیوں میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کے اس فیصلے نے ملک کو جھٹکا دیا اور اس کی بین الاقوامی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…