جمعتہ المبارک سے بارشوں کے سلسلے کا آغاز، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

22  دسمبر‬‮  2022

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور بدستور فضائی آلودگی کی زد میں رہا۔ گزشتہ روز شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 190 ریکارڈ کی گئی۔ جس کے باعث لاہور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رہا جبکہ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے بروز جمعہ کو بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ جبکہ شہر میں دھند کی شدت میں اضافہ ہوگا وہاں فضائی آلودگی میں کمی واقع ہوگی۔بارشوں کا یہ سلسلہ پنجاب کے دیگر شہروں میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…