اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی کرکٹر کا آسمان کو چھونے والا ورلڈ ریکارڈ جو آج تک کوئی کھلاڑی نہ توڑ سکا

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کا مایہ ناز نام محمد یوسف کو کون نہیں جانتا ان کا بنایا ہوا ریکارڈ ابھی تک کوئی کھلاڑی نہیں توڑ سکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف پاکستانی بیٹنگ کا ایسا نام ہے جن کے دفاع میں بائولر تک کانپ جایا کرتے تھے ۔

محمد یوسف ایسے بلے باز تھے جن کا بہترین انداز کرکٹ ہر کوئی نقل کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے ۔ پاکستانی لیجنڈ ری کرکٹر محمد یوسف کا ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی بھی آسمان کو چھوتا ورلڈ آج تک کوئی بلے باز نہیں توڑ سکا ہے ۔ انہوں نے 2006 میں صرف 19اننگز میں 1788رنز کا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا جو آج تک کوئی دوسرا کھلاڑی نہیں توڑ سکا ہے ۔ دوسری جانب راولپنڈی پچ پر ہر جانب سے تنقید کے بعد ملتان ٹیسٹ کے لئے بچ تیار کرنے کی ذمہ داری قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو مل گئی ۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ 9 سے ملتان میں کھیلا جائے گا، شیڈول دوسرے ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی فروخت ہونا شروع ہوگئی ۔راولپنڈی کی انتہائی بیجان پچ پر تنقید کے بعد ملتان کی پچ کو سپورٹنگ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔16 سال بعد ملتان میں کھیلے جارہے انٹر نیشنل ٹیسٹ میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لئے سپورٹنگ پچ تیار کی جائے گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی ہدایت پر ٹیم چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے ہیں۔محمد یوسف ہی کی نگرانی میں ملتان میں شیڈول میچ کی پچ تیار کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…