کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیس میچ میں دوسری اننگزمیں پاکستان کی پوری ٹیم 216 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی،پہلی اننگز میں انگلینڈ کو پچاس رنز کی برتری حاصل تھی، اس طرح انگلینڈ کو 167 رنز کا آسان ہدف ملا، انگلینڈ نے کھیل کے اختتام پر دو وکٹ کے نقصان پر 112 رنز بنا لئے ہیں اور اسے پاکستان کیخلاف پاکستان میں پہلی بار کلین سوئپ کرنے کے لئے صرف 55 رنز چاہیے اور اس کی آٹھ وکٹیں ابھی باقی ہیں۔
پاکستان کے خلاف پاکستان میں پہلی بار کلین سوئپ کے لئے انگلینڈ کو صرف 55 رنز درکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































