جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کے 7اضلاع کو موٹروے سے منسلک کرنے کے منصوبے کی منظوری

datetime 19  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے کے 7اضلاع کو موٹروے سے منسلک کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی، اس پراجیکٹ سے لاکھوں کاشتکار، تاجر، صنعتکار اور سرمایہ کاروں کے لئے ترقی اور خوشحالی کا نیا باب کھلے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

کی زیر صدات اعلی سطح اجلاس میں سین پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ 160ارب روپے کی لاگت سیسین پراجیکٹ مختلف مراحل میں مکمل کیاجائے گا،اس پراجیکٹ سے پنجاب کے7اضلاع موٹروے سے منسلک ہو جائیں گے، جس سے 49فیصد اجناس پیدا کرنے والی منڈیاں، خوراک، زراعت او رمیٹل پراڈکٹ کے 3431انڈسٹریل یونٹس کو فروغ ملے گا۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پہلے مرحلے میں قصور بائی پاس تا لاہور رنگ روڈ سینکوریڈور کو مکمل کیا جائے گا جبکہ وہاڑی انڈسٹریل اسٹیٹ کو ایگرو انڈسٹریل پارک میں تبدیل کیا جائے گا، پاکپتن میں ملٹی ماڈل فریٹ ٹرمینل قائم کیاجائے گا، بہاولنگر اور اوکاڑہ میں ایگرو انڈسٹریل پارکس قائم کئے جائیں گے۔  چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے کے 7اضلاع کو موٹروے سے منسلک کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی، اس پراجیکٹ سے لاکھوں کاشتکار، تاجر، صنعتکار اور سرمایہ کاروں کے لئے ترقی اور خوشحالی کا نیا باب کھلے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…