بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ہم اپنے ادارے کو ٹھیک کریں گے، امید ہے نئے آرمی چیف اپنے ادارے کو ٹھیک کریں گے، جسٹس منظور علی

datetime 11  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے ادارے کو ٹھیک کریں گے اور امید ہے کہ نئے آرمی چیف اپنے ادارے کو ٹھیک کریں گے۔کراچی بار کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ

عدلیہ کو دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا ہوگا، ملک میں عدالتی ’ون مین شو‘ نہیں چلنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو دس سال کی پلاننگ کرنا ہوگی، اس وقت تو ہماری کوئی پلاننگ ہی نہیں، سوموٹو کا استعمال بھی دھیان سے کرنا چاہیے۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا ہوگا، ہمیں مستقبل کی بات کرنا ہوگی، سپریم کورٹ اورہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی سینیارٹی کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ اس وقت جوڈیشل کمیشن کے ججز کی نامزدگی رولز کو ٹھیک کرنا ہے، ادارے کو غیر سیاسی ہونا ہے، ادارے کو سیاست سے پاک رکھیں۔کراچی بار کے عشائیے میں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، جسٹس عرفان سعادت اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سمیت دیگر وکلاء و ججز نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…