ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہباز گل کیخلاف عوام کو اداروں بارے اکسانے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج

datetime 8  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پی ٹی آئی رہنما کیخلاف لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی کے تھانے میں مقدمہ محمد اشفاق نامی شہری کی مدعیت میں زیر دفعہ 131،153، 500اور 505ت پ کے تحت درج کیا گیا۔مدعی مقدمے نے ویڈیو بیان کے ذریعے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کروائی۔مدعی مقدمہ کے مطابق شہباز گل نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسایا،شہباز گل کی تقریر سے نقص امن کا خطرہ بڑھا۔ خیال رہے کہ شہباز گل کے خلاف اس سے قبل کراچی میں بھی مزید 2مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بلوچستان میں درج مقدمے میں بھی پولیس نے طلب کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…