ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

فیفا ورلڈ کپ 2022ء قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت سے قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا۔تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ فروخت ہو چکے ،قطر کی میزبانی پر منفی تشہیر کے باوجود شائقین کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ‘ترجمان فیفا

دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت سے قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ترجمان فیفا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فٹبال میں اب تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں جس کے بعد قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قطر کی میزبانی پر منفی تشہیر کے باوجود شائقین کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ 2018ء میں روس میں ہونے والے ورلڈ کپ کے آغاز تک 24 لاکھ ٹکٹس فروخت ہوئے تھے۔دوسری جانب فیفا کے صدر کا کہنا ہے کہ کورونا اور دیگر بحرانوں کے باوجود شائقین میچ کے اعداد و شمارحیرت انگیز ہیں۔فٹبال ایجنٹوں کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق قوانین کا اعلان اس سال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اتوار سے قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا تھا اور افتتاحی میچ میں قطر میزبان کو جنوبی امریکی ٹیم ایکواڈور نے 0-2 سے شکست دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…