اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ میں دوریاں ، ق لیگ نے جہلم میں آزادی مارچ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری عارف کا کہنا ہے کہ فواد چودھری نے آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت ہی نہیں دی ، جب دعوت ہی نہیں ملی تو ہمارے کارکن بن بلائے آزادی مارچ میں کیوں جائیں ۔