جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

فوڈ اتھارٹی نے بوسیدہ اور زائد المیعاد گوشت اور مکھن سے بھرا چلر ٹرک پکڑ لیا،ڈرائیور گرفتار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فوڈ اتھارٹی نے بوسیدہ اور زائد المیعاد گوشت اور مکھن سے بھرا چلر ٹرک پکڑ لیا،ڈرائیور گرفتار، اہم انکشافات کی توقع۔

لاہور( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بوسیدہ اور زائد المیاد گوشت اور مکھن سے بھرا چلر ٹرک پکڑ لیا،چلر ٹرک سے 1600 کلو بوسیدہ گوشت، 150 کلوزائد المیعاد مکھن، 20کلو پنیر برآمد کر لیا ،بھبھتیاں چوک پر واقع کولڈ سٹور سے ناقص مال نکال کر سپلائی کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کے مطابق نیلے رنگ کے بدبودار گوشت کی موجودگی اور ریکارڈ کی عدم دستیابی پائی گئی ۔ٹرک ڈرائیور سے تحقیقات کر کے کولڈ سٹور کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔زائد المیعاد سٹاک کو تازہ اشیا ء کے ساتھ سپلائی یافروخت کرنا دھوکہ دہی اور سنگین جرم ہے۔عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کی انڈسٹری میں کوئی جگہ نہیں۔معمولی خلاف ورزیوں پر اصلاح کریں گے، ملاوٹ یا جعلسازی ہرگز برداشت نہیں۔معیاری خوراک کی فراہمی اور اچھی انڈسٹری کے فروغ کیلئے جعلسازی کا خاتمہ بے حد ضروری ہے۔قانون پر عملداری اور اصلاحی مقاصد کو پورا کرنے کیلئے فوڈ بزنس آپریٹرز مکمل تعاون کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…