ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شادی کا کوئی ارادہ ہے؟جانتے ہیں غیر ملکی صحافی کے سوال پربلاول بھٹو نے کیا جواب دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی کا کوئی ارادہ ہے؟جانتے ہیں غیر ملکی صحافی کے
سوال پربلاول بھٹو نے کیا جواب دیا

اسلام آباد ( آن لائن)اقوام متحدہ اجلاس کے لیے نیویار ک میں موجودوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے سوال نے ان کا پیچھا وہاں بھی نہیں چھوڑا،ان کی شادی کب ہو گی؟ ان کی دلہن کیسی ہوگی ؟ شادی کا کیا پلان ہے ؟ اس طرح کے کئی سوالات کا انہیں اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کچھ ایسا ہی سوال ایک غیر ملکی صحافی نے بھی اس بار ان سے پوچھ ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صحافی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے سوال کیا کہ میرے پاکستانی دوست پوچھ رہے ہیں کہ کیا آپ کا شادی کا کوئی ارادہ ہے؟جس پر بلاول بھٹو زرداری نے مسکراتے ہوئے دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ بالکل، میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔ بلاول بھٹو کے جواب پر ساتھ موجود افراد بھی ہنس دیئے،بلاول بھٹو اس مختصر جواب کے بعد وہاں سے روانہ ہو گئے اور اپنی شادی کا مکمل پلان نہیں بتایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…