پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان ،چاروں صوبوں کی قیادت کو تیاریوں کی ہدایت

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے امکان کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کو تیاریوں کی ہدایت جاری کر دیں۔

میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جو کہ علاج معالجے کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں ان کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کا امکان ہے تا ہم نواز شریف وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ پارٹی رہنمائوں کی مشاورت کے بعد کریں گے ۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف لندن سے لاہور پہنچنے کی بجائے کسی اور شہر میں لینڈ کرنے کو ترجیح دیں گے، ان شہروںمیں کراچی ، کوئٹہ، پشاور ، اور اسلام آباد کا نام زیر غور ہے جبکہ پارٹی کے زیادہ تررہنمائو ں نے کراچی یا اسلام آباد اترنے کا مشورہ دیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی وطن واپسی سے قبل آئینی اور قانونی ماہرین سے رائے لی جائے گی اور عدالتی معاملات سے متعلق پیٹیشن دائر کرنے پر بھی غور کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…