منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند پاکستانی ہو جائیں ہوشیار ہیکرز کی چالاکیوں سے خبردار کردیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمتوں کے خواہش مند افراد ہوشیار ہو جائیں۔ ہیکرز سرکاری ملازمتوں کی آڑ میں ذاتی معلومات چرانے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں،روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق ہیکرز حکومتی ملازمتوں سے متعلق اشتہارات کی ای میلز شہریوں کو بھیج کر ذاتی معلومات حاصل کرتے ہیں۔کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں،ڈویژنز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو حالیہ ہفتے ایک مراسلہ بھجوایا ہے،مراسلے کے مطابق ذاتی معلومات حاصل کرنے کیلئے ہیکرز کی جانب سے حکومتی ملازمتوں سے متعلق اشتہارات کی ای میلز شہریوں کو بھیجی جارہی ہیں ،ای میلز میں بائیو ڈیٹا اٹیچمینٹ فارم منسلک ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…