جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

امام کعبہ کے ہاتھوں کعبہ شریف اور حجر اسود کو معطر کرنے کا عمل

datetime 7  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے صدر اور امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے اپنے ہاتھوں سے ملتزم، حجر اسود اور رکن یمانی عود کے عطرسے دھوکر ان مقدس مقامات کو معطر کیاہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر امام کعبہ اور صدارت عامہ برائے امور حرمین کے سرراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ حرمین شریفین اور زائرین کی خدمت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پہلی ترجیح ہے۔ وہ بیت اللہ میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کو ہرچیز پر مقدم رکھتے ہیں۔انہوں نے خادم الحرمین الشریفین اور حکومت کی طرف سے حرمین شریفین کی دیکھ بھال پر توجہ دینے اور زائرین کو مناسک کی ادائی کے لیے بہترین اور معیاری سہولتیں فراہم کرنے پر قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…