جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

datetime 31  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)باضابطہ کال نہ دئیے جانے کے باوجودتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے اسلام آباد

پہنچنے کا قوی امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے ابھی تک پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو ووٹنگ والے دن اسلام آباد پہنچنے کی باضابطہ کال نہیں دی لیکن اس کے باوجود بڑی تعداد میں رہنما اورکارکنان اسلام آباد جانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔ایک ذرائع کے مطابق جس طرح پارٹی رہنما اورکارکنان رابطہ کر رہے ہیں تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ والے دن کم و بیش ایک لاکھ افراد کے اسلام آباد پہنچنے کا اندازہ ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن کے کارکنوں کی بھی اس روز اسلام آباد آمد متوقع ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی پیشگی اپنی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور امن و امان کی صورتحال پیدا نہ ہونے دینے اور اسے کنٹرول میں رکھنے کے لئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…