جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنمائوں کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطے

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنمائوں کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطے

پشاور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات نے تحریک انصاف کے رہنمائوںکا پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطوں کا دعویٰ کرلیا ۔ اپنے ایک بیان میں پی پی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے کہا ہے کہ سابق ممبران اسمبلی، صوبائی رہنماء، تحصیل ناظمین اور بلدیاتی ممبران نے رابطے کیے ۔ انہوں… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنمائوں کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطے

8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

ملتان (مانیٹرنگ، این این آئی)جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمارا اکٹھا ہونے کا صرف ایک مقصد ہے کہ 9 مئی کو جو حادثہ پاکستان کے ساتھ پیش آیا، ہم ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے… Continue 23reading 8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی رہنما اسٹیج پر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 19  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما اسٹیج پر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے احتجاج کے دوران پارٹی رہنما آپس میں الجھ پڑے۔شہرقائد کے علاقے جوہرموڑ کے قریب تحریک انصاف کے مظاہرے میں آفتاب صدیقی نے تقریر کے دوران فردوس شمیم نقوی سے مائیک چھین لیا۔مائیک چھیننے پر فردوس شمیم نقوی اور آفتاب… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اسٹیج پر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

پولیس وین کا شیشہ توڑ کر بھاگنے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2023

پولیس وین کا شیشہ توڑ کر بھاگنے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(این این آئی)پولیس وین کا شیشہ توڑ کر بھاگنے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے آغاز کے موقع پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنما میاں عابد پولیس وین پر چڑھ گئے اور لاتیں مار کر گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔واقعے کے بعد پی… Continue 23reading پولیس وین کا شیشہ توڑ کر بھاگنے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما کو قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما کو قید کی سزا سنا دی گئی

ملتان(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نوجوان کے اغوا برائے تاوان کا الزام ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو پانچ سال جبکہ دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔بہاولپور کی انسداد دہشت گردی ملتان کی خصوصی عدالت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر نے میں فیصلہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کو قید کی سزا سنا دی گئی

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش کے معاملہ پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رات گئے اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں پرویز خٹک،… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

datetime 31  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

لاہور( این این آئی)باضابطہ کال نہ دئیے جانے کے باوجودتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا قوی امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے ابھی تک پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو ووٹنگ والے دن اسلام آباد پہنچنے… Continue 23reading عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان