اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کو قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

ملتان(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نوجوان کے اغوا برائے تاوان کا الزام ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو پانچ سال جبکہ دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔بہاولپور کی انسداد دہشت گردی ملتان کی خصوصی عدالت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر نے میں فیصلہ سنایا۔عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بہاولپور کے رہنما علی گوہر پر شہری کو اغوا برائے تاوان کا الزام ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنائی۔ کیس کا فیصلہ آتے ہی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے