منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

جرأت کریں بازاروں میں عوام سے مہنگائی کاپوچھیں،سارے بھاؤ بتائیں گے، خواجہ آصف کا وزیر اعظم کو جواب

datetime 28  فروری‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرات کریں بازاروں میں عوام سے مہنگائی کاپوچھیں،سارے بھاؤ بتائیں گے۔ پیر کو ستر کی دہائی کے بعد مہنگائی کے اعدادو شمار شیئر کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جرات کریں بازاروں میں عوام سے مہنگاء کاپوچھیں سارے بھاؤ بتائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ 97،99 میں اقتصادی پابندیاں قبول کیں،مہنگائی قابومیں رکھی نوازشریف نے وطن کو ایٹمی قوت بنایا،ورنہ آج حالات یوکرائن سے مختلف نہ ہوتے۔ انہوں نے کہاکہ اپنی کنٹینر کی تقریروں کا چارٹ بنائیں اور اپنی4 سالہ پرفارمنس کااس سے موازنہ کریں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…