ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے وزراء بنی گالہ سے گالیوں کا ناشتہ کرکے میڈیا پر آتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

datetime 21  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر شفقت محمود کی طرف سے صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وزرائے بنی گالہ سے گالیوں کا ناشتہ کرکے میڈیا پر آتے ہیں اور پھر اپنا غصہ حزب اختلاف پر نکالتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود جیسے سیاسی خانہ بدوش اپنے مستقبل کی فکر کریں۔ یہ تاریخ کا انتقام ہے کہ شفقت محمود اور شاہ محمود قریشی شہباز گل بن گئے ہیں۔ شفقت محمود کارکردگی دکھانے کے لئے پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں کیونکہ وہ عمران خان کی طرف سے دئیے جانے والے کارکردگی سرٹیفکیٹ میں شامل نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…