جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

وزارت آئی ٹی کو 15ویں نمبر پر دیکھ کر افسوس و حیرت ہوئی وفاقی وزیر امین الحق بھی پھٹ پڑے

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بھی ان کی شاندار کارکردگی دکھانے والی وزارت کو ایوارڈ یافتہ 10وزارتوں میں شامل نہ کیے جانے پر افسوس اور حیرانی کا اظہار کیا ہے ۔ روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق امین الحق نے کہا کہ ان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے

کو شاندار طریقے سے عملی جامہ پہنانے پر کامیابی سے عمل پیرا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ ان کی وزارت نے ساڑھے 3سالہ دور میں پاکستان کے لیے تاریخی کامیابیاں حاصل کیں جن میں تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی مصنوعات اور سروسز کی برآمدات سے 3ارب ڈالرز کا ذرمبادلہ حاصل کیا جبکہ ملک بھر کے دور دراز علاقوں کو ملانے کے لیے 50ارب روپے کی مالیت کے 49براڈ بینڈ منصوبے مکمل کیے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…