اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن غیر حتمی نتائج میں جے یو آئی سب سے آگے

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ،غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) نے سب سے زیادہ 23 نشستیں جیت لی ۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ،صوبے میں ری پولنگ کے غیر حتمی نتائج کے مطابق 17 اضلاع میں 5 سٹی کونسل اور61 تحصیلوں کے الیکشن ہوئے ، غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یوآئی

3سٹی میئرکے ساتھ 23 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہیں ،پاکستان تحریک انصاف 1سٹی مئیرکیساتھ 19 نشستوں سے دوسرے ،9 آزاد امیدوار تیسرے نمبر ، اے این پی1 سٹی میئرسمیت7 تحصیل چیئرمین کیساتھ چوتھے ،مسلم لیگ ن3 ،جماعت اسلامی اورتحریک اصلاحات نے دودونشستیں حاصل کیں ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے حصے میں ایک نشست آئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…