بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شعیب اخترپی ایس ایل کیوں نہیں دیکھ رہے؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرنے خود ہی بتا دیا

datetime 3  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہسفر کی وجہ سے پی ایس ایل نہیں دیکھ رہا۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے

پیغام میں صارفین سے مخاطب ہوتے ہوئے پوچھا کہ لڑکوں! پی ایس ایل کیا رپورٹ ہے؟’شعیب اختر نے کہا کہ میں سفر کی وجہ سے پی ایس ایل نہیں دیکھ رہا۔سابق کرکٹر کے پوچھنے پر صارفین نے دلچسپ جوابات دیے، ایک صارف نے کہا کہ سر! ملتان سلطانز کی طرف سے بھرپور دلیری دکھائی جارہی ہے، کراچی کنگز صفر جگرا دِکھا رہا ہے ، سرفراز کی بدمعاشی چل رہی ہے۔احمد نامی صارف نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ بھائی کراچی کنگز ٹاپ کررہی ہے۔انعام نامی صارف نے سنجیدگی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کچھ خاص رپورٹ نہیں ہے، بس باؤلرز کو ہر میچ میں دھویا جارہا ہے۔خیال رہے کہ شعیب اختر گزشتہ کئی روز سے لیجنڈز لیگ کے لیے عمان میں موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…