پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

گائے کے سامنے پیشاب کیوں کیا؟ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان شخص پر تشدد

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدھیہ پردیش(این این آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کے سامنے پیشاب کرنے پر ہندوانتہاپسندوں کے ایک گروپ نے ایک مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مدھیہ پردیش میں ضلع رتلام کے علاقے مانک چوک میں گائے کے سامنے مبینہ طور پر پیشاب کرنے پر ایک ہندو دہشت گرد وریندر راٹھوڈ ایک مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بناتا اور گالیاں دیتا ہے۔ویڈیو میں ملزم ایک مسلمان شخص کوجس کی شناخت سیف الدین پاٹلی والا کے نام سے کی گئی ہے، مارتا پیٹتاہے اورگالیاں دیتا ہے اور وہاں پر موجود ہندو تماشائی حملہ آور کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ وریندر داڑھی والے شخص کو پیٹتا رہا یہاں تک کہ متاثرہ شخص نے کہا کہ اس کا مقصد گائے کی توہین کرنا نہیں تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…